اج ہم اس بات پر روشنی ڈالیں گے کہ سعودی عرب میں تنخواہ دار ادمی کیسے بچت کرے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اچھا سا لائف سٹائل بھی بنائیں
جیسے اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ سعودی عرب بہت ہی بہترین ملک ہے جہاں زندگی کے ہر سہولت دستیاب ہے لیکن مسئلہ ادھر یہ ہے کہ تنخواہ دار ادمی ادھر تو اچھا خاصا پیسہ کماتا ہے لیکن اس میں بچت کرنا اس کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے تو اس بارے میں اج ہم یہ بات کریں گے کہ کیسے ایک تنخواہ دار ادمی اپنے ماہانہ سیلری سے کچھ رقم بچائے جیسا اپ کو پتہ ہے کہ سعودی عرب میں بھی مہنگائی کا ایک طوفان ہےاور یہ طوفان ہر آدمی کے سامنے سینہ تان کے کھڑا ہے اور دوسری طرف گھر میں بچوں کے فیس اور گھر والوں کے اخراجات اس تنخواہ میں سنبھالنا بہت مشکل ہے
تو اصل سوال کے طرف آتے ہے ۔
کہ کیا بچت ممکن ہے ۔
اگر جواب ہے ہاں ،،
تو کیسے اس کو ممکن بنایا جاسکتا ہے
تو ائیے ہم اپ کو وہ اصول بتاتے ہیں جس کے بنا پر یہ کام ممکن ہو سکتا ہے اور ہم اپنی تنخواہ سے کچھ نہ کچھ رقم بچت کر سکتے ہیں تو اس کے لیے کچھ اصول مرتب کرتے ہیں۔
اور وہ اصول یہ ہے
1: امدنی اور خرچ
سب سے پہلے ہم اس کو ایک نوٹ بک یا کسی کاغذ میں لکھیں گے کہ میری امدنی کتنی ہے اور خرچ کتنا ہو رہا ہے اور کہا کہا ہو رہا ہے اگر اپ یہ لکھنا شروع کر دیں تو اپ کا 15 سے 30 پرسنٹ خرچ خود ہی کم ہو جائے گا کیونکہ آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ میں کدھر کدھر فضول میں پیسہ ضائع کر رہا ہوں
جیسا کہ ایک مشہور قول ہے
کہ پیسہ جو ہے ایک اچھا خادم ہے لیکن ایک برا اقا بھی ہے تو اس لیے ہمیں اپنا پیسہ سوچ سمجھ کر استعمال کرنا چاہیے یعنی خرچ کرنا چاہیے
2:ضرورت اور خواہش میں فرق کریں
اگر اپ نے بجٹ شروع کرنی ہے تو سب سے پہلے اپ کو اپنے خواہشات پر قابو پانا ہوگا اس کا مطلب یہ ہے اگر اپ ہفتے میں ہوٹل چار بار جاتے ہیں تو کوشش کرے کہ ایک بار جائے یا زیادہ سے زیادہ دوبہ اور گھر میں جتنا پیسہ اپ بیچتے ہیں تو اس بات کا دھیان رکھ کے کہ یہ پیسہ ضرورت کے لیے ہے یا کوئی اور خواہشات ہے جس سے یہ پیسہ خرچ ہو رہا ہے اس بات پر ضرور بیان دینا چاہیے نئے موبائل نے گھڑی اور نئے کپڑوں کا زیادہ شوق کرنا اچھی بات نہیں ہے اس سے اپ کی کمائی پر بہت اثر پڑتا ہے تو اس بات کا خاص خیال رکھا کرے کہ اپ کی جو ضرورت ہے اپ انہی چیزوں پہ پیسہ خرچ کریں اور اس کے علاوہ اپ نے افر میں کوئی چیز مل رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اپ خریداری کریں اگر ضرورت ہے تو لے لے ورنہ اپنے پیسے ایسے ہی ضائع مت کریں
3: بچت اور سرمایہ کاری
اپنے ماہانہ امدنی جو اپ کی سیلری ہے اس میں بچت کا ایک ہدف رکھ دیں کہ اپ نے مہینے میں اتنا فیصد بچت کرنا ہے اور اس پیسے کو الگ جگہ پہ رکھنا ہے اور اس کے علاوہ ایک ایمرجنسی فنڈ بھی رکھنا ہے اگر خدانخواستہ اپ کو کبھی ضرورت پڑے تو اپ اس کو استعمال کر سکیں اور دے کے اپ کا جو بچت ہو رہا ہے اس کو اگر اپ کسی اچھی سرمایہ کاری میں انویسٹ کریں تو بہت اچھا ہوگا کیونکہ بچت بہت ضروری ہے اور یہ ایک اچھی عادت ہے جو اپ کے انے والی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے
4: سیر و تفریح کرنا
جیسے اپ کو پتہ ہے کہ سیر و تفریح کرنا بھی ایک ضروری عمل ہے لیکن اپ نے اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ ہر ٹائم سیر و تفریح کے لیے جانا یہ اچھی بات نہیں ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ہوٹل پہ زیادہ کھانا کھانا نہیں چاہیے بلکہ اپنے گھر پر بنائیں اور اس سے اپ کو بہت فائدہ ہوگا
5: روزمرہ اشیا کے استعمال کا ایک بجٹ بنائے
ایسے اشیا جو اپ کے روز مرہ استعمال میں ہو اس کو خریدنے کے لیے اپ کو ایک ہی بار اس کو خریدے تو یہ بہت اچھا ہوگا اس سے اپ کو بہت فائدہ بھی ہوگا اور اپ کا خرچ بھی زیادہ نہیں ہوگا بجائے اس کے کہ اپ ایک دن ایک کلو چینی لے کر ائے دو چار دن بعد پھر دو کلو چینی لے کر ائے تو اس سے اپ کو خسارہ ہوگا اپ کو چاہیے کہ ایک ہی دفعہ جتنا سامان اپ کا ایک مہینے کا بنتا ہے تو ایک ہی دفعہ لے کر ائے تو اپ کو اس سے اچھا خاصا بچت ہوگا
کچھ اہم باتیں جن کا دھیان رکھنا ضروری ہے
اپنے اپ کو ایسے ٹیلی گرام واٹس ایپ گروپ یا چینل میں ایڈ کروں جس میں ڈیلی کوفن مطلب ہوٹل یا روزمرہ کے ایشیا پر جو ڈسکاؤنٹ ملتا ہے وہ اپ کو حقوقا ملتا رہے جس سے اپ اپنے روزمرہ کے اشیاء سستے دام و خرید سکتے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ اپنی ماہانہ بچت سے اس کو سعودی کے کسی اچھے بینک میں اسلامی شریعہ کمپلینٹ کے اصولوں کے مطابق اس کو انویسٹ کرے تاکہ اس سے اپ کو ماہانہ کے حساب سے کچھ منافع ہو اور اس کو اپ جب بھی چاہیں واپس نکال سکے ان باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
Related Posts
Add A Comment